مرکب بیض خانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتات) ایک وضع کا بیضہ دان، وہ بیض خانہ جس میں تین سے پانچ تک کہفے ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتات) ایک وضع کا بیضہ دان، وہ بیض خانہ جس میں تین سے پانچ تک کہفے ہوتے ہیں۔